مجھے خواہش رہتی ہے میں لوگوں
میں سے ان کے عیب تلاش کرتا رھوں میری اپنی ذات میں کوئی خامی نہیں. لوگوں
کو اپنی خامیوں کا احساس نہیں. ان کو ان کی خامیوں کا احساس دلانا بہت
ضروری ہوتا ہے. لہذا میں لوگوں کے عیب اور کمزوریاں تلاش کر کر کے ان اصلاح
کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں . میری اس عادت کی وجہ سے لوگ میرے کانے بھی
ہوجاتے ہیں اور مجھ سے ڈرتے بھی رہتے ہیں
میں اپنی انگلی دوسرے کی طرف کرتا ہوں لیکن مزے کی بات ہے میری تین انگلیاں میری طرف نہیں ہوتیں . میں نے اپنی تینوں انگلیاں کاٹ کر پھینک دی ہیں . اس لئے کہ وہ تینوں مجھ پر اٹھتی تھیں . اور کوئی انگلی میری طرف اٹھے یہ مجھے منظور نہیں چاہے وہ میری اپنی ہی انگلی کیوں نہ ہوں .